بھارت اور افغانستان زرعی شراکت داری کے نئے دور میں داخل، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق
بیج، آبپاشی، لائیو اسٹاک، زرعی تحقیق اور تجارت کے شعبوں میں مشترکہ روڈ میپ تیار کیا جائے گا عندلیب اختر نئی دہلی: بھارت اور افغانستان نے غذائی تحفظ، موسمیاتی تبدیلی…
